• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحد ہ عرب امارات میں شدید ترین گرمی کے باعث شہری پریشان نظر آنے لگے۔

محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا۔

گزشتہ روز دبئی کے علاقہ حطہ میں درجہ حرارت 46.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

امارات کے کئی علاقوں میں ہوا میں نمی کی شرح میں بھی کمی جس کی وجہ سے بے انتہا پسینہ بہنے سے ڈی ہائیڈریشن کی شکایات بھی سامنے آ رہی ہیں۔

تازہ ترین