• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل ٹم ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ  ہمارا ٹارگٹ صرف یہی ہے کہ ہمیں ٹورنامنٹ جیتنا ہے۔

ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ پشاور زلمی کے خلاف میچ میں کامیابی حاصل کر کے اچھا لگ رہا ہے ، چھکے لگا کر اچھا لگا، آخر میں مزید چھکے لگانا چاہتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ محمد حفیظ اور فخر زمان کے ساتھ بھی پارٹنر شپ کرنا چاہتاہوں۔

ٹم ڈیوڈ نے یہ بھی کہا کہ راشد خان کا میچ میں پانچ وکٹ لینا شاندار رہا۔

تازہ ترین