• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نجی انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر قتل


کراچی میں اسٹیڈیم روڈ کے قریب فائرنگ سے جاں بحق شخص دم توڑ گیا،  کار سوار کی شناخت ظاہر علی سید کے نام سے ہوئی ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  کار سوار کی شناخت ظاہر علی سید کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق  ظاہر علی سید نجی انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ظاہر علی سید سے گاڑی چھیننے کی کوشش کی۔

تازہ ترین