• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے بلدیہ عظمی کراچی کے ویکسی نیشن سینٹرز کی تشکیل دے دی گئی اور میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے افسران کو کوآرڈینیٹرز مقرر کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین