• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوگوں کو لوٹنے سے متعلق ریفرنس میں دو گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت نے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں کو لوٹنے سے متعلق ریفرنس میں دو گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل ہونے پر آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کرلیا،دوران سماعت گواہ اعجاز حسین اور کاشف اقبال نے بیان قلمبند کروایا، ملزمان میں وامق یوسف، ظفر صدیقی موتی اور عبدالمجید آدم شامل ہیں۔

تازہ ترین