سکھر (بیورورپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ اور ان کے صاحبزادوں سمیت 18 افراد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نامزد رکن صوبائی اسمبلی اور سید خورشید احمد شاہ کے بڑے صاحبزادے سید فرخ احمد شاہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں خود کو آج 12 جون کی صبح احتساب عدالت سکھر میں سرنڈر کرنے کے لئے پہنچیں گے۔