• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(خبرایجنسی)بجلی منصوبوں کیلئے 118ارب رکھنے کی تجویز، سکینڈری ٹرانسمیشن لائنز حیدر آباد اور سکھر کیلئے 12ارب روپے بھی شامل ہیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نےکہاہےکہ اس وقت ملک میں بجلی کی پیداواری گنجائش فاضل ہے مگر ہم ساری کی ساری بجلی کی آخری صارف تک ترسیل کرنے کے قابل نہیں لہٰذا ہماری سرمایہ کاری کی ترجیحات اس بات کویقینی بنانے کی طرف ہوں گی کہ ہم اس چیلنج پر پوار اترنے کے قابل ہو جائیں۔ اس مقصد کیلئے ہم نے بجٹ میں 118 ارب روپے رکھے ہیں۔

تازہ ترین