• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس فری بجٹ کا دعویٰ 12 جون کو ہی دم توڑ گیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا ٹیکس فری بجٹ کا دعویٰ 12 جون کو ہی دم توڑ گیا۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ ٹیکس نے حکومتی جھوٹ واضح کردیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ پر 3 دن میں حکومت کے 4 موقف اس کے جھوٹا ہونے کا ثبوت ہے۔

ن لیگی ترجمان نے مزید کہاکہ ثابت ہوگیا یہ حکومت پاکستان کا نہیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا بجٹ ہے۔

تازہ ترین