کراچی(اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ہفتے کی شب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ حسن علی بقیہ میچز سے آوٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے۔
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا، دنیا بھر میں منشیات ایک مسئلہ ہے۔
شیری رحمان نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص میں بھارتی طیارے گرا کر اس کے غرور کو خاک میں ملا دیا گیا تھا
خیبرپختون خوا کابینہ میں نئے وزراء کی حلف برداری کی تقریب صوبائی گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔
مسلم لیگ قائد اعظم نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔
ایڈمرل بریڈ کوپر کے مطابق پاکستان خطے میں داعش خراسان کے خلاف جنگ میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے
انہوں نے بتایا کہ میں بیٹی کے دوستوں کی ماؤں کو میسج کرتا تھا کہ کیا آپ کا بچہ کھیلنے آسکتا ہے؟
ایف پی سی سی آئی نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد کمی کی تجویز پیش کی ہے۔
دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی شبیہ بنادی۔
انمول عرف پنکی نے 17 اپریل 2018ء کو کراچی سے پاسپورٹ حاصل کیا تھا
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
سبز مرچ کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی
میرا نے ایک صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ناظرین کی محبت اور احترام کی خواہاں ہوں۔
اپنی پوسٹ میں عائشہ عمر نے کہا کہ یہ سراسر بکواس ہے
احمد علی بٹ نے یہ دلچسپ تبصرہ اپنے پوڈکاسٹ میں سینئر اداکار غلام محی الدین کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔
اسٹریٹ کرائم کے مقدمات میں بھی 35 فیصد کمی دیکھی گئی۔
پاکستان نے 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ساتھ دوسرے روز کے کھیل کا آغاز کیا مگر دونوں اوپنرز جلد ہی اپنے وکٹیں گنوا بیٹھے