• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان امن کی راہ پر ہے یا تباہی کے دہانے پر؟،”جرگہ“ میں آج اہم گفتگو ہوگی

کراچی (جنگ نیوز) کیا طالبان اور افغان حکومت میں مفاہمت کا کوئی امکان ہے، مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ افغان حکومت ہے یا طالبان، افغانستان اِس وقت امن کی راہ پر ہے یا تباہی کے دہانے پر، کیا دیگر ممالک طالبان اور افغان حکومت کو مفاہمت پر آمادہ کر سکتے ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر اتوار کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ کے خصوصی شو میں اہم گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی وتجزیہ کار سلیم صافی پروگرام کے میزبان ہیں۔ ”جرگہ“ شب 10بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔

تازہ ترین