گوجرانوالا کی ڈی سی کالونی میں شوہر کی جانب سے بیوی پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق ویڈیو کی مدد سے خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق 10 جون کو ملزم نے بچوں کے سامنے اپنی بیوی پر تشدد کیا تھا۔
پی ٹی آئی کارکنان کی صحافیوں کے ساتھ ہاتھا پائی اور گالم گلوچ ہوئی، تحریک انصاف کے کارکنان نے صحافی پر تشدد کیا۔
شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اب منافع خوروں کی طرف سے آٹا اور سبزیاں بھی مہنگا کر دینا ظلم ہے
بھارتی قابض فورس نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔
اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز قبول کرتے ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی الیکشن کل، 9 ستمبر کو ہو گا، سینیٹ کی نشست پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی نااہلی سے خالی ہوئی تھی۔
مسلسل جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے خلاف پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی درخواست پر لاہور کی عدالت میں سماعت ہوئی۔
مشترکہ خط میں کہا گیا ہے کہ نئے سپریم کورٹ رولز کا طریقہ کار قانونی نہیں، ہمارے خط کو فل کورٹ میٹنگ منٹس کا حصہ بنایا جائے، شریک نہیں ہوسکتے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ سیاسی بیان بازی کا موقع نہیں ہے، اس وقت یہ نہیں دیکھنا کہ متاثرہ شخص کا تعلق کہاں سے ہے
نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں سوشل میڈیا پر پابندی اور کرپشن کے خلاف احتجاج میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے تیسرا ایمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔
پولیس کے مطابق جہلم کے کوٹھا پرانا گاؤں میں ایک گھر میں 4 افراد کو قتل کیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سُپرٹیکس سے متعلق کیس میں تمام عدالتی فیصلوں کا مختصر خلاصہ جمع کراونے کا حکم جاری دیا۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی۔
سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانا ور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر امن کی راہ میں مستقل رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
استغاثہ کے گواہ عظیم منظور کو غیر ضروری جان کر ترک کر دیا گیا
سکھر میں بارش کے دوران دو مختلف حادثات میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔