کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چار سے چھ مسلح ملزمان ناصر جمپ کے قریب واقع نجی پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے رقم اور پمپ کے عملے اور صارفین سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔
مستفیض الرحمان کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے آئی پی ایل 2026 سے ریلیز کرنے کا کہا ہے۔
وینزویلا کی حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے دارالحکومت کاراکس، میرانڈا، آراگوا اور لاگویرا ریاستوں میں ہوئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ایرانی عوام کے لیے مزید طاقت اور اُمید ہے: ایران کے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی
ایران کی سڑکوں احتجاج کرنے والے ایرانی عوام اور ان کے ساتھ چلنے والے موساد ایجنٹس کو نیا سال مبارک ہو: مائیک پومپیو
یہ دشمن کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام سے مؤثر طریقے سے بچنے کے قابل ہے۔
وفاقی حکومت کی پالیسی ہے کہ غیرقانون مقیم تمام غیرملکی واپس اپنے وطن جائیں گے: ایس ایس پی آپریشنز پشاور
وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں آج صبح زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف علاقوں میں دھوئیں کے بادل بھی اٹھتے دیکھے گئے۔
بانی پی ٹی آئی نے مجھے کہا تھا جاؤ بات چیت کرو، اب نئی لیڈر شپ ہے: اعظم سواتی
ابتدائی ناموں میں دورہ سری لنکا کے کھلاڑیوں کے ساتھ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کے نام بھی شامل ہیں
متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی جس کے بعد حکام نے شہریوں کے لیے ریڈ اور یلو الرٹ جاری کر دیے۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سفارت کار سفیر سہیل محمود نے ڈیویلپنگ-8 (ڈی-8) تنظیم برائے اقتصادی تعاون کے نئے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
لاشیں کئی روز پرانی ہیں، ایک لڑکے کے سر، چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں: پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید
راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025ء میں روس کو یوکرین کے کُل رقبے کے صرف 0.8 فیصد علاقے کے بدلے میں شدید جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
عدالت نے کیس کے گواہوں کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ براہ مہربانی لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں تاکہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلے ہوسکیں۔