• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہوں اورپنشن میں 20فیصد اضافہ نہ ہوا تواحتجاج کرینگے ،پنجاب ٹیچرزیونین

لاہور(خبر نگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنمائوں چوہدری سرفراز، رانا لیاقت علی، نادیہ جمشید، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، طاہر اسلام و دیگر نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان تھم نہیں رہا ، دوسالوں میں اس میں 100فیصد اضافہ ہو چکا ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ ہے کہ تنخواہوں و پینشن میں 20فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کریں وگرنہ اساتذہ سمیت پنجاب بھر کے 10 لاکھ ملازمین سراپا احتجاج ہوں گے۔
تازہ ترین