• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کے سنجیدہ لوگ بھی بجٹ کی تعریف کررہے ہیں،ہمایوں اخترخا ں

لاہور(خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے سنجیدہ لوگ بھی دبے الفاظ میں وفاقی بجٹ کی تعریفیں کر رہے ہیں ، ہم ماضی کی روایت کو بدلیں گے اور اب عوام اور معیشت میں حصہ ڈالنے والے شعبوںپر بوجھ ڈالنے کیلئے منی بجٹ نہیں آئیں گے ۔
تازہ ترین