کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ یکم سے 8 اگست تک کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ نیشنل بنک کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
اسرائیلی وزیرِ خارجہ گدعون سار نے کہا ہے کہ حماس باقی 13 یرغمالیوں کی لاشیں آسانی سے واپس کر سکتی ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شہرت یافتہ بیٹسمین ویرات کوہلی جب بھی میدان میں ناقص کارکردگی دکھاتے ہیں تو تنقید کا نشانہ زیادہ تر انکی اہلیہ انوشکا شرما ہی بنتی ہیں۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو سینیئرز فورم کے زیرِ اہتمام اولڈ ہومز کے موضوع پر معروف اداکار محمود اختر کا تحریر کردہ اسٹیج ڈرامہ "دستک" ملٹن شہر کے فرسٹ اونٹاریو آرٹس سینٹر میں پیش کیا گیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکار پور کے حلقہ پی ایس 9 میں انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے دستبردار ہو گیا۔
پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دھچکا لگا ہے اور پروٹیز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ملر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔
وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال حج کرنے والے حجاج کو ساڑھے تین ارب روپے واپس کریں گے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو نوٹس جاری کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 رکنی بینچ کے سامنے 16 کیسز لگے ہوئے تھے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق ادارے کی جانب سے سال 2025 کی تیسری سہ ماہی میں 1.10 ٹریلین روپے (11.02 کھرب روپے ) کی ریکوری قومی خزانے کی آمدنی میں بے مثال اضافہ ہے، حالیہ ریکوری پچھلی سہ ماہی کے مقابلے میں 242 فیصد زائد ہے۔
اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی، ضابطے کی کارروائی کے لیے وفاقی وزارتِ داخلہ کو احکامات جاری کر دیے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، اس موقع پر اقتصادی و ترقیاتی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروباری حضرات کو ہر طرح کی سہولت پہنچانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا نے 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔