کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین اصلاح الدین کے بھائی خورشید عالم انتقال کر گئے، مرحوم کا سوئم منگل کو مدینہ مسجد بلاک 10فیڈرل بی ایریا میں عصر سے مغرب تک ہوگا۔
کراچی کے علاقے محمود آباد کشمیر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 25 سال کا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
فاسٹ بولر جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ کائل جیمیسن فاسٹ بولنگ ریزرو کے طور پر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقلی کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی۔
چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔
برطانیہ اور فرانس نے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک یوکرین میں جنگ بندی کے بعد اپنے فوجی تعینات کریں گے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔
مقبوضہ بیت المقدس میں ڈرائیور نے تیز رفتار بس آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین پر چڑھا دی جس سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے عبوری حکام 30 سے50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریں گے، تیل مارکیٹ ریٹ پر فروخت ہوگا اور رقم میرے کنٹرول میں ہوگی۔
امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کا گرین لینڈ حاصل کرنے کے آپشنز پر غور، وائٹ ہاؤس کے مطابق گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے ملٹری آپشن پر بھی غور کیا گیا۔
وائٹ ہاؤس نے6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے میں مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام اُس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کردیا۔
پشاور پولیس نے لینڈ مافیا، سود خوروں اور راہزنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
نیپال میں انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے مسجد میں لوٹ مار اور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کے بعد سرحدی شہر Birgunj میں کرفیو لگا دیا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے کاٹن ایکس چینج بلڈنگ کی ملکیت کے کیس میں حکمِ امتناع جاری کردیا ہے
اسرائیل اور شام نےانٹیلی جنس اور سفارتی رابطوں کے لیے مشترکہ میکنزم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے متعدد پاوراسٹیشنز اور کمپنیاں حفاظتی کارکردگی میں ناقص قرار دے دی گئیں۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمزی نے ملاقات کی۔