• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یتیم خانے میں لڑکی سے زیادتی پولیس سے پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے یتیم خانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے کیس میں گرفتار ملزم مہدی حسن کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا اور تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی، پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نے 16 سالہ لڑکی کو ہاسٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم فلاحی ادارے میں اکاؤنٹس کے شعبہ میں ملازم ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید