کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) جماعت اسلامی ضلع شمالی کے دیرینہ رکن مقصود احمد ملک 75سال کی عمر میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ اسد ﷲ بھٹو نے پڑھائی، تدفین مقامی قبرستان کی گئی۔
راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ اگست اور ستمبر کا ٹارگٹ پورا نہیں ہوا، اس میں سے کچھ ریکور ہوگا کچھ نہیں، لیکن ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے
بیرسٹر عقیل نے کہا کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کا مقصد معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے بعد آرمی چیف کو دیے گئے فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنا اور اسے تحفظ دینا ہے
چین میں تیار کی جانے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز 2026ء میں پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہو جائے گی۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے صرف ایک حصے کی ترسیل کی اجازت دے رہا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ بیرونی ایجنسیز نے معاشی استحکام کی توثیق کی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پولنگ 28 دسمبر کو ہو گی۔
یہ تحقیق معروف جریدے نیچر کمیونیکیشنز (Nature Communications) میں شائع ہوئی
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی سربراہی میں صدر آصف علی زرداری اور اِن سے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ میں یقین نہیں کر سکتا کہ ایسا فحش شو پاکستان میں بنایا گیا ہے
جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج چوتھا روز ہے۔
نیپالی گلوکار مدن گوپال نے کراچی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ ریشما کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثر بچوں کی تعداد 4 ہزار ہوگئی ہے۔ اس سال اب تک ایچ آئی وی کے 2300 سے زائد نئے کیسز سامنے آچکے ہیں۔
میکسکو کے شہر اُروپان میں میئر کارلوس مانزو کو قتل کر دیا گیا جس کے بعد مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا۔
پاکستانی معروف اداکار زاہد احمد کی جانب سے جہنمی قرار دیئے جانے کے بعد ٹک ٹاکرز و کانٹینٹ کری ایٹرز اداکار کے خلاف میدان میں آگئے۔
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں سمندری حیاتیات کے تحفظ کے لیے مزید کام کرنا ہوگا، پاکستان کا محل وقوع اسے دنیا میں منفرد بناتا ہے
بھارتی ارب پتی شخصیت، انیل امبانی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔