• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Prime Minister House Received Letter Of Khursheed Shah
سید خورشید شاہ کا خط وزیراعظم آفس کو موصول ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سید خورشید نے خط کے ساتھ اپوزیشن کے ٹی او آرز بھی منسلک کیےہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ خط میں پانامالیکس پراپوزیشن جماعتوں کے مؤقف سے وزیراعظم کو آگاہ کیاگیا، آئینی و قانونی پہلوؤں کے جائزے کیلئے خط کو وزارت قانون بھجوایا جائے گا،قانونی و آئینی مشاورت کے بعد آئندہ دو تین روز میں جواب بھجوایا جائےگا۔
تازہ ترین