• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ علماء بورڈ میں ہماری تعداد دوسرے مسالک کےبرابرکی جائے،مجلس وحدت مسلمین

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ احمد اقبال رضوی اور صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ متحدہ بورڈ میں ہماری تعداد کم کردی گئی ہے ، ہماری بات کو سنجیدگی سے سنیں اور اس پر عمل کریں ۔ متحدہ علماء بورڈ میں ہماری تعداد دوسرے مسالک کےبرابرکی جائے۔
تازہ ترین