سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے چیئرمین سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے میڈیا اتھارٹی قائم کرنے کی مخالف کردی۔
شیریں مزاری نے کہا کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل کی تمام صحافیوں نے حمایت کی ہے۔
قائمہ کمیٹی نے سینئر سٹیزن بل 2021 اور گھریلو تشدد سے بچاؤ و تحفظ کا بل متفقہ طور منظور کر لیا۔