• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسا نہیں لگتا کہ کووڈ 19کا آغاز چینی لیبارٹری سے ہوا ہو: برطانوی وزیر اعظم

لندن (شِنہوا)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ایسا نہیں لگتا کہ کوویڈ19کا آغازچین کے وسطی شہر ووہان کی ایک لیبارٹری سے ہوا ہو۔مقامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جانسن نے برطانیہ کے جنوب مغربی ساحلی علاقے کے سیاحتی مقام کارن وال کے گاوں کاربس بے میں گروپ آف سیون(جی 7)سربراہی اجلاس میں اپنی اختتامی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت ہمارے پاس جوتجویز ہے وہ یہ ہے کہ ایسا نہیں لگتا ہے کہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی بیماریوں میں سے یہ مخصوص بیماری کسی لیبارٹری سے باہر آئی ہو۔

تازہ ترین