• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پولیس کی زیر حراست منشیات برآمدگی کی ملزمہ فرارہوگئی۔ تھانہ مری کو ٹی سب انسپکٹرخلیل الرحمٰن نے بتایاکہ ملزمہ پٹھانی بی بی کو برائے میڈیکل ٹی ایچ کیو ہسپتال مری لایا گیا جو حراست سے فرار ہوگئی۔ سب انسپکٹر محمد ریاض ، کانسٹیبل ناصر ولی اورلیڈی کانسٹیبل نگہت یاسمین نے اسےغفلت لاپرواہی سے فرار کرایا ۔
اسلام آباد سے مزید