• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ سے مہنگائی مزید بڑھے گی،عوام کوریلیف نہیں ملا، اکنامک فورم

لاہور(نمائندہ خصوصی)اکنامک فورم کے زیراہتمام پوسٹ بجٹ سیمینار ہوا۔ جماعت اسلامی پنجاب منصورہ میں ہونے والے سیمینار سے ڈاکٹر سلمان شاہ ، ڈاکٹر فرخ سلیم ، ڈاکٹر شاہدہ ، میاں رشید احمد، منور مرزا ، ذکر اللہ مجاہد ، وقاص بٹ ، ضیاءالدین انصاری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بجٹ سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔عوام کو ریلیف نہیں ملا۔
لاہور سے مزید