• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ ظفر گوہر کے نام

اسلام آباد یونائٹیڈ کے ظفر گوہر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 

وہ پی ایس ایل کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز دینے والے بولر بن گئے۔ 

پشاور زلمی کیخلاف میچ میں یونائیٹڈ کے ظفر گوہر نے چار اوورز میں 65 رنز دیے۔ 

اس سے قبل سب سے پی ایس ایل میں 4 اوورز کے کوٹہ میں سب سے زیادہ رنز دینے کا بدترین ریکارڈ شاہین آفریدی کے نام تھا۔ 

انھوں نے لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے 2019 کے ایڈیشن میں چار اوورز میں 62 رنز دیے تھے۔

تازہ ترین