• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خبردار کوئی چھوٹا مدرسہ بھی لالچ میں آکر نئے بورڈ میں نہ جائے، فضل الر حمٰن

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری معیشت ہی نہیں قانون سازی تک عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دی گئی ، ناموس رسالت اور ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے لیے دبائو ہے، دینی مدارس کے ذمہ داران کو متنبہ کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ خبردار کوئی چھوٹاسامدرسہ بھی لالچ میں آکر نئے بورڈ میں نہ چلا جائے،مدارس کا ہرقیمت پر تحفظ کریں گے، ڈنڈا پہلے ہمارےسر پر لگے گا،آپ کو نہیں لگنے دیں گے۔

تازہ ترین