• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’مسلمان‘ ہاتھ سے لکھا جانے والا واحد اخبار

کراچی (نیوزڈیسک) بھارت میں 1927 سے شروع ہونے والا’’ مسلمان‘‘ نامی ایک اخبار ہاتھ سے لکھا جاتا ہے اور اس طرح وہ 74 سال سے ہاتھ سے لکھے جانے والے اخبار کا اعزاز برقرار رکھے ہوئے ہے۔

1927 میں اس اخبار کی بنیاد عظمت ﷲ نامی صحافی نےرکھی تھی اور آج بھی ہاتھ سے لکھا جاتا ہے یہ اخباربھارتی شہر چنئی سے نکلتا ہے اور اس کے سربراہ عارف ﷲ ہیں مسلمان نامی اس اخبار میں تین رپورٹر ہیں اور کورونا وائرس کی وبا کے اس اخبار کے راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں۔

اس اخبار میں جدید ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہوتی اور اس کے گنے چنے قاری ہیں یہ اپنی برسوں پرانی روائت برقرار رکھے ہوئے ہے۔

اہم خبریں سے مزید