• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ گولڑہ کے علا قےمیں ریلوے سٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے ٹیکسی ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ،22سالہ محمد ارشاد کو مسلح افراد نے گولڑہ ریلوے سٹیشن کے قریب سر پر گولی مار کر قتل کر دیا ۔ تھانہ ترنول کے علاقے بی 17 کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے رکشے کو ہٹ کیا جس سے میر صمد جاں بحق ہو گیا۔
تازہ ترین