لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وائس چیئر پرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی)پنجاب چوہدری وسیم اختر سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹن (ر) محمد آصف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے ہوئے۔