• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمال مشرقی بلوچستان میں بارش‘ تربت میں درجہ حرارت 48سینٹی گریڈ ریکارڈ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)شمال مشرقی بلوچستان کےعلاقوںکوہلو، سبی، بارکھان ،ژوب، ڈیرہ بگٹی ، لسبیلہ، نصیر آباد اور خضدار میں میں آ ندھی اور تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35،بارکھان 34،ژوب37اورزیارت میں 27ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کو بارکھان ،لسبیلہ ،ژوب اور گردو نواح میں آ ندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید