ملتان (سٹاف رپورٹر) غوثیہ کالونی ملٹری فارم کا رہائشی عمیر کو مبینہ طور پر حیدر شیخ،شیخ طاہر،مصطفیٰ تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے،واقعے کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔