• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین کبڈی: پاکستان، بھارت ایران کی فتوحات

اسلام آباد (این این آئی) ایشیا کپ کے تیسرے روزدفاعی چیمپئن پاکستان، بھارت اور ایران نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ پی او ایف واہ میں جمعرات کو  بھارت نے نیپال کو 48-16، ایران نے سری لنکا کو 36-10جبکہ دن کے تیسرے میچ میں  پاکستان کی ٹیم نے افغانستان کو 43-13 پوائنٹس سے شکست دی۔
تازہ ترین