• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی ڈرگ کنٹرول یونٹ ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب میں تبدیل

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب حکومت نے صوبائی ڈرگ کنٹرول یونٹ کو ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ڈرگ کنٹرول یونٹ کے تمام اثاثے ، واجبات اور وسائل بھی ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول کو منتقل کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین