کراچی میں شارع فیصل پولیس آفس میں موٹرسائیکلوں میں آگ لگ گئی۔
پولیس حکام کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں متعدد موٹرسائیکلیں جل گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کامیاب تربیتی فائر آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے زیرِ اہتمام کیا گیا۔
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز باپ بیٹے کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت نے 22، 22 سال قید اور 14، 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
خیبر پختونخوا کے علاقے الائی چیئر لفٹ واقعے کے ہیرو علی سواتی کو صدارتی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
سامنے آنے والی آڈیو میں انمول عرف پنکی نے کہا ہے کہ رقم کا اسکرین شاٹ بھیجیں، 10 منٹ میں منشیات پہنچ جائے گی۔
کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن اضافی پانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔
انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر غفلت کا سخت نوٹس لیا گیا، منشیات کے خاتمے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا: شرجیل میمن
پولیس کا کہنا ہے کہ گولی بازو پر لگنے سے لڑکی معمولی زخمی ہوئی ہے۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے صومالی قزاقوں کے ہاتھوں بحری جہاز ’اونر 25‘پر پاکستانی عملے کی مسلسل قید پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
زیرِ حراست ملزم کے بینک اکاؤنٹس اور آن لائن ادائیگیوں کی تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کے مطابق پنکی کے 6 بھائی اور 4 بہنیں ہیں، انمول عرف پنکی کے 3 بھائیوں کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آیا ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو ایک ذمے دار ایٹمی قوت کے طور پر جانتی ہے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق پنکی نے کراچی میں ماہانہ 2 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر حملے کی منصوبہ بندی کی تھی۔
منشیات فروش انمول عرف پنکی کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے
کراچی کی انسداد منشیات کی عدالت نے 54 کلو منشیات کی برآمدگی کے کیس میں ملزم کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔