• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری کوپر نے خطے میں دیرپا امن کے لیے ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

اس موقع پر اسحاق ڈار نے علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے حصول میں مذاکرات اور سفارت کاری کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

 دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق بھی کیا۔

قومی خبریں سے مزید