• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ 

خطے کی موجودہ صورت حال میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی کردی۔

سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب آبنائے ہرمز میں معمول کے مطابق سمندری جہاز رانی بحال کرنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔

علاوہ ازیں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید