• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 13 ملازمین تبدیل

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )متروکہ وقف املاک بورڈ نے13 انتظامی اہلکاروں کے تبادلے کردیئے،محمد اشرف کا کرتار پور،منیر بھٹی کا جھنگ،یاسر اکرم کا ایڈمن برانچ،علی اشرف کا ساہیوال،علی عدنان رضوی کا فیصل آباد، احمد منورکا لاہور، بلاول میرکالاہور،نعمانہ جاویدکا لاہور،عمر سکندرکا ساہیوال، محمد اسلم کا فیصل آباد، محمد فرازکا لاہور،محمد عرفان رضا کا لاہور اور رانا رحمان علی کا لاہور تبادلہ کردیا گیا۔
لاہور سے مزید