• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹولنٹن مارکیٹ میں پالتوجانوروں کی دکانوں کی منتقلی کیلئے کام کرنے کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے مسائل کا جائزہ لینے کے لیے ٹولنٹن مارکیٹ کادورہ کیا،کمشنر نے تمام دکانوں، چکن سٹوریج اور عقبی نالے کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ بلدیہ عظمی افسران کو ہدف دیا ہے کہ وہ برائلر چکن کے کاروبار کی جگہ سے جنگلی و پالتو جانوروں کی دکانوں کو منتقل کرنے اور اس حوالے سے مختلف پہلووں پر قانون سازی کیلئے ایک ہفتے میں کام مکمل کریں۔
تازہ ترین