• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر معیاری ادویات کا کاروبار کرنے والے چار میڈیکل سٹور سیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت کے ڈرگ کنٹرول سکواڈ نے غیر معیاری ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران شیر شاہ ٹاؤن اور بوسن ٹاؤن کے علاقے میں چار میڈیکل سٹورزکو سیل کر دیا ہے۔سیل ہونے والے میڈیکل سٹورز کا چالان بھی کردیا گیا۔کارروائی ڈرگ ایکٹ کی مختلف دفعات کی خلاف ورزی پر کی گئی۔
تازہ ترین