• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشی پر آنے والے قیدیوں میں لڑائی، تین افراد زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) سنٹرل جیل سے پیشی پر آنے والے قیدیوں میں لڑائی تین افراد زخمی۔ قیدی رمضان، اختر،غلام عباس،علی رضا، آصف، شہزاد بخشی خانہ میں کھانا کھاتے ہوئے لڑے۔ پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور ملزمان کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال لے گئی،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید