• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اگلے ماہ ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس سال یکم سے نو اکتوبر تک بنگلہ دیش میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی سے قبل ٹیم کی انتظامیہ کی سفارش پر ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دورانجونیئر ٹیم کے ساتھ میچز بھی رکھے جائیں گے۔

تازہ ترین