• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کل بینظیر بھٹو کی سالگرہ کاکیک کاٹیں گے

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کل پیر کی شام بلاول ہائوس لاہور میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے، تقریب میں لاہور، وسطی پنجاب اور شعبہ خواتین کی رہنمائوں سمیت دیگر شرکت کریں گے، کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے تقریب میں مخصوص افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
تازہ ترین