سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) گوجرانوالہ ڈویژن میں ہائی کورٹ بینچ قائم نہ ہونے کے خلاف وکلا نے جمعرات کو ہفتہ وار ہڑ تال کی۔عدالتی کارووائی نہ ہونے کی وجہ سے ہزار سے زائد فوج داری اور سول مقدمات کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی ہونے سے حضوصا دیہی علاقہ جات سے آئی ہوئی خواتین سائلین کو شدید مشکلا ت کا سامنا رہا۔