• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منتخب لوگوں کے ساتھ جیلوں میں کیا ہوتا ہے، کوئی نئی کہانی نہیں، جاوید لطیف


پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ منتخب لوگوں کے ساتھ جیلوں میں کیا ہوتا ہے، کوئی نئی کہانی نہیں ہے۔

اپنے بیان میں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ  ایک دفعہ آئین کی طاقت کو آزمائیں، پسے ہوئے لوگوں کی طاقت آزمائیں۔

جاوید لطیف نے کہا کہ ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لیے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں، نیت درست نہیں ہوگی تو پاکستان آگے کیسے چلے گا؟

جاوید لطیف نے کہاکہ عوام بے بس نہیں لیکن لیڈر شپ مفاہمت کرتی ہے۔

تازہ ترین