• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جنگ کراچی کے رپورٹر اور کراچی یونین آف جر نلسٹ کے صدر اعجاز احمد کے بہنوئی عبد القدوس 78برس کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنا زہ آمنہ مسجد پیراڈائز ہومز گلزار ہجری میں ادا کی گئی ، تدفین عیسیٰ نگری قبرستان میں کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید