• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)25ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 8جولائی سے کراچی گالف کلب میں شروع ہو گی جس میں ملک بھر کے نامور پروفیشنل گالفرز شریک ہونگے ۔ ٹورنامنٹ میں میں 8 کیٹیگریز میں مقابلے کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں پروفیشنل، سینئر پروفیشنل، جونیئر پروفیشنل، امیچرز، سینئرز، ویٹرنز،لیڈیز اور جونیئر گالفر حصہ لیں گے۔

تازہ ترین