• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنسٹرکشن اور ڈویلپمنٹ کے رکے کاموں کی پبلک ہیئرنگ کا عمل دوبارہ شروع

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے ) نے کورونا وباء کے باعث کنسٹرکشن اور ڈویلپمنٹ کے رکے کاموں کی پبلک ہیئرنگ کا عمل دوبارہ شروع کردیا ہے ،ای پی اے حکام کے مطابق پانچ پرائیویٹ پراجیکٹس کی پبلک ہیئرنگ کیلئے جولائی تک کی تاریخیں دی گئی ہیں ، اس دوران ان منصوبوں کی پبلک ہیئرنگ کی جائے گی تاکہ ان پر باقاعدہ طور پر کام شروع ہو سکے ۔
تازہ ترین