کراچی(پ ر)انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سیدشرافت حسین سماجی رہنما حاجی فاروق نورانی، حاجی عبدالرزاق ،محمد فرحان وزیر،محمد عتیق نورانی نے علامہ اکرام المصطفیٰ اعظمیٰ کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا کہ نومبر میں مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔
ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر کی گئی۔
اٹلانٹک کے مطابق ٹرمپ کے مشیر مہینوں سے کوشش میں ہیں کہ ان کی توجہ انتخابات میں دھاندلی کے بے بنیاد نظریات سے ہٹائی جا سکے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ وزیراعظم نے بھارت کو خبردار کیا کہ ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو پچھلے سال کی طرح حشر کریں گے۔
ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ نیٹو کے پچاس برسوں میں آرٹیکل 5 صرف ایک بار نافذ ہوا مگر کوئی اسے تو کاغذی شیر نہیں کہہ رہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال اور مملکت سعودی عرب کو درپیش خطرات کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال کے موجودہ ہفتے کے مقابلے میں ڈیزل کی قیمت میں 51 فیصد، پیٹرول کی قیمت میں 47.50 فیصد اور ایل پی جی کی قیمت میں 64 فیصد اضافہ ہوگیا۔
حملوں میں شہری اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔
ترک آرمڈ فورسز کے مطابق ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت اجلاس ہوا۔
جنتر منتر پر ایک بار پھر پولیس نے دھاوا بول دیا، دہلی پولیس نے مظاہرہن کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔ مظاہرہ چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ہوا جس میں شریک مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمیشن استعفی دیں۔
پنجاب سے روزانہ کی بنیاد پر آنے والے دودھ، مرغی اور دیگر ضروری اشیاء کی ترسیل میں رکاوٹ سے مارکیٹ میں اسٹاک کم ہونے اور قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ تیاری اس لیے کی ہے کہ انھیں پتا چلے جب ریاست سوچ لیتی ہے تو اس طرح کے انتظام کر لیتی ہے، مختلف جماعتوں نے جلسے جلوس کیے ہیں، احتجاج کے حق کے ساتھ کچھ شرائط بھی ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن نے 28 ستمبر کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، خطے میں امن کے لیے ہے