• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کے بعد FIA عمران خان کے سیاسی انتقام کا ہیڈکوارٹر بن چکا، مریم اورنگزیب

نیب کے بعد FIA عمران خان کے سیاسی انتقام کا ہیڈکوارٹر بن چکا، مریم اورنگزیب  


لاہور (آئی این پی/جنگ نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب کے بعد ایف آئی اے عمران خان کے سیاسی انتقام کا ہیڈکوارٹر بن چکا ،نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی ہے، مہنگائی کے ایک نئے سونامی سے توجہ ہٹانے کیلئے شہباز شریف کو ایف آئی اے بلایا گیا۔

تازہ ترین