• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی:فیس ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

اٹلی نے کورونا کیسز اوراموات میں کمی کے بعد فیس ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اٹلی کی وزارت صحت کے مطابق 28 جون کے بعد فیس ماسک پہننا لازم نہیں ہو گا۔

یاد رہے کہ اٹلی کورونا کے آغازمیں بدترین لہر کے شکار ممالک میں سے ایک تھا جبکہ اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک لاکھ 27ہزار981اموات ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین